لاہور شہزادہ عالمگیر نوائے وقت
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے داتاگنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی ، چادر اور پھول چڑھائے ۔ ملک کی ترقی ،مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کی۔انہوں نے داتا دربار کے تزئین و آرائش کے پراجیکٹ کا معائنہ کیا۔ سیکرٹری اوقاف پنجاب نے پراجیکٹ کے بارے بریفنگ دی اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔