معروف سینئر پاکستانی صحافی ،روزنامہ ہا وی رپورٹ کے ایڈیٹر انچیف اورہاوی رپورٹ ٹی وی کے اونر ندیم خان بھٹی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

سٹاف رپورٹر نوائے وقت

لندن/سعودی عرب:ملک کی جانی پہچانی شصیت ، معروف سینئر پاکستانی صحافی ،روزنامہ ہا وی رپورٹ کے ایڈیٹر انچیف اورہاوی رپورٹ ٹی وی کے اونر ندیم خان بھٹی عمرہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

اللہ تعالی ان کی عبادتیں قبول فرماہیں۔

ندیم خان بھٹی نے خانہ کعبہ میں برطانیہ سے سب سے زیادہ شایع ہونے والے اورنیوز پیپر آف دی ایر نواءے وقت لندن ،ڈیلی ڈان لندن کے ایڈیٹر انچیف اور ڈان ٹی وی کے ڈائریکٹرنیوز ڈاکٹر اختر گلفام اور ان کی فیملی کے لیے خصوصی دعاییں کیں ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں