گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت سید علی بن عثمان الہجویری ؒ کے مزار پر پر حاضری، اور فاتحہ خوانی ، نائب خطیب جامع مسجد داتا دربار مفتی محمد فیصل جماعتی نے دعا کروائی

شہزادہ عالمگیر نوائے وقت

لاہور: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت سید علی بن عثمان الہجویری ؒ کے مزار پر پر حاضری دی، چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ نائب خطیب جامع مسجد داتا دربار مفتی محمد فیصل جماعتی نے ملکی سلامتی کے لئے دعا کروائی۔ سیکرٹریٹ اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری نےگورنر سندھ کامران ٹیسوری کی دستار بندی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں