صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات

رانا وحید نوائے وقت

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات میں بلوچستان کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں