گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ایرانی قونصل خانہ کراچی میں ایرانی تاجروں سے خطاب

رانا وحید

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ایرانی قونصل خانہ کراچی میں ایرانی تاجروں سے خطاب۔ ایرانی تاجروں کو ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جو سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہا ہے۔ قونصل جنرل حسن نوریان پاکستان کے لئے ایران کا تحفہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں