جماعت اسلامی کا ٹیکس، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی جلوس،امیر جماعت طیب بلوچ کا ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

محمد ابرار نوائے وقت

ساہیوال: حکومت کے لگائے گئے ٹیکس، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے احتجاجی جلوس نکالا۔ جنہوں نے پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے۔

جماعت اسلامی نے بے جاٹیکسزمہنگائی۔ مہنگی بجلی اور حکومتی ظالمانہ پالیسیوں کو مسترد کردیا۔

امیر جماعت طیب بلوچ کی قیادت میں احتجاج میں ظالمانہ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں