رانا وحید نوائے وقت
کراچی:قومی شجر کاری مہم یوسی 25 کورنگی ٹاؤن کورنگی نمبر 6 اے ایریا کورنگی ٹاؤن سماجی رہنما عطاء الرحمن کے تعاون سے قومی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےرہنما رکن قومی اسمبلی NA 233 جاوید حنیف خان ، رکن سندھ اسمبلی PS94 نجم مرزا ، کورنگی ٹاؤن آرگنائیزر ساجد راجپوت ، کورنگی زمان ٹاؤن آرگنائیزر اخلاق احمد ،جوائنٹ ٹاؤن آرگنائیزر راشد حسین غوری ، ٹاؤن فنانس راحت خان افریدی ، ٹاؤن شعبہ اطلاعت فراز مغل ،ٹاؤن ممبرزمان ٹاؤن یوسف پپو ، کوارڈینیٹر NA 233 وسیم الدین میوکے ہمراہ
گرین کراچی شجر کاری مہم سلسلے میں کورنگی ڈگری کالج میں پودے لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔سماجی رہنما عطا الرحمان نے اس کی آونر شپ لی.