فاطمہ جناح کالج میں ڈائمنڈ لائنزکلب کی جانب سے شجرکاری مہم کی تقریب

قیصرمحمود بیورو چیف نوائے وقت فیصل اباد

فیصل آباد:فاطمہ جناح کالج میں ڈائمنڈ لائنزکلب کی جانب سے شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین انجمن اسلامیہ پرویز خالد شیخ ، چیئرمین راحیل سلطان، جنرل سیکرٹری پرویز انعام اورچیئرمین پروجیکٹ خالد اقبال نے کہا کہ پودوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لئے درختوں کی بنیادی اہمیت ہے۔ہرشہری کو درخت لگا کر اپنا کردار ادا کرناچاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں