پی ٹی آئی حقیقت ، سیاسی جماعت نہیں۔رانا ثناء اللہ

قیصرمحمود بیورو چیف نوائے وقت

فیصل آباد:رہنما ن لیگ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ پاکستان کی سیاست میں خلل ہے، پی ٹی آئی حقیقت تو ہے لیکن سیاسی جماعت نہیں۔رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، وہ جب اقتدار میں تھے، اس وقت بھی کسی کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں