ہندو برادری کا تھدڑی تہوار منانے کا سلسلہ جاری

رانا وحید نوائے وقت

گھو ٹکی: دنیا بھر میں تھدڑی تہوار کا دن ہندو برادری عید کی طرح منانے کا سلسلہ جاری ہے،مقامی صحافی شاہد شیخ نے بتایا کہ چھوٹے بڑے شہروں کی طرح گھوٹکی میں بھی ہندوں برادری مذہبی تھدڑی کی رسم ادا کرنے میں مصروف ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں