تاجروں پر لگائے گئے ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں کو فوری واپس لیا جائے، پرویز مشرف نے بھی واپس لیے تھے،چوہرری وسیم حفیظ

رانا وحید نوائے وقت

ساہیوال :استحکام پاکستان ضلع ساہیوال کے صدر چوہرری وسیم حفیظ نے کہا کہہ ہم 17سال سے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ پرویز مشرف نےبھی تاجروں پر ٹیکس لگائے گئے تھے لیکن وہ بھی واپس لیے تھے ۔موجودہ حکومت ایسا کیوں نہیں کر سکتی ۔ تاجروں پر لگائے گئے ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں کو فوری واپس لیا جائے ۔ ساہیول کے تاجروں نے اپنا حق ادا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں