محمد آیرش نوائے وقت
لاہور:اعجاز منہاس کو قائم مقام صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا۔
اس حوالے سےسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
موجودہ حالات کے پیش نظر اعجاز منہاس کو قائم صدر لاہور مقرر کیا گیا ہے۔