وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی گورنر ہاؤس آمد۔، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات

رانا وحید نوائے وقت

کوئٹہ:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی گورنر ہاؤس آمد۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات ۔ شہداء کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کااظہاربلوچستان میں قیام امن کیلئے ہر سطح پر فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ ہوا ہے کہ ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے اور آئین پاکستان کو ماننے والوں سے صرف بات چیت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں