رانا وحید نوائے وقت
سرائے عالمگیر: جہلم بند ٹوٹنے کے بعد پانی سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے کھرکا کھدریالہ اور مختلف علاقوں میں داخل ہونے سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 1122 کی ٹیمیں الرٹ دکھائی دے رہی ہیں۔ مقامی رپورٹر چوھدری ارشد نے بتایا کہ اور متاثرہ لوگوں کو مکمل امداد فراہم کر رہے ہیں ۔ چھوٹے ڈیم کے ٹوٹنے کی وجہ سے دریا جہلم میں پانی زیادہ آ گیا تھا جس کی وجہ سے سلابی پانی نے زرعی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔