محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

رانا وحید نوائے وقت

کراچی :محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی ۔کل سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

کل سے ایک مغربی لہر ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگی، محکمہ موسمیات
کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے 4 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں