وزیراعلی پنجاب نوجوان زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام

قیصر محمود بیوروچیف نوائے وقت

فیصل آباد:ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر نے ضلع میں منتخب ہونے والے 42 امیدواروں میں انٹرن شپ آفرلیٹرز تقسیم کئے۔

100 فیصد میرٹ پرپورا اترنے والے نوجوانوں کو کمیٹی نے منتخب کیا۔

انٹرن شپ پروگرام کے تحت نوجوان زرعی گریجوایٹس 13 ستمبر سے فیلڈ میں خدمات انجام دیں گے۔

پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ہے۔

یہ پروگرام نوجوانوں کے لئے مستقبل میں فائدہ مند ثابت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں