2 بچوں کی کنوئیں میں گرگئے ،ڈیڈ باڈی کو نکال لیا گیا

رانا وحید نوائے وقت

کراچی: گارڈن ایسٹ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے قریب 2 بچوں کی کنوئیں میں گرنے کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ڈیڈ باڈی کو نکال لیا گیا مجموعی طور پر پانچ گھنٹے سے زائد ریسکیو آپریشن جاری رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں