شھزادہ عالمگیر نوائے وقت
لاہور: پنجاب بھر کے سینکڑوں پروفیسرز ، ایسوسی ایٹ پروفیسرز ، اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچراروں کا پنجاب یونیورسٹی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دے کر روڈ بلاک کر دیا۔ ترجمان میاں عمیر ہیلو اور اعظم بٹ کے مطابق لاہور ایس پی انویسٹیگیشن نے مذاکرات کے بعد احتجاجی پروفیسروں سے ایک سائیڈ کا روڈ کھلوا کر ٹریفک کو رواں کیا ۔ پنجاب بھر کے پروفیسر لیکچرار ایسوسی ایٹ پروفیسر اپنے مطالبات کے حق کے لیے سراپا احتجاج ہیں ۔
پنجاب بھر سے ائے پروفیسر لیکچرار سینکڑوں مرد و خواتین کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات منظور نہیں کیے جائیں گے۔