رانا وحید نوائے وقت
کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کابینہ کی صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی گئی ۔دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی ۔
صوبائی کابینہ معصوم پاکستانیوں کے قتل کی مذمت کرتی ہے۔