رانا وحید نوائے وقت
اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمدعبدالخبیر آزاد کی ملاقات۔
قیام امن اور دہشت گردی وفرقہ واریت کے خاتمے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال۔ مذہبی ہم آہنگی ۔ رواداری اور بین المسالک اتحاد کو فروغ دینے پر بھی گفتگو ۔