رانا وحید نوائے وقت
اسلام آباد:ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی کی وزارت داخلہ آمد، وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے ملاقات ۔ پاکستان ترکیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال میں انسداد دہشت گردی، پولیس اور سول آرمڈ فورسز کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ترکیہ کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے پر بھی اتفاق۔
ترکیہ کے سفیر کی بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملوں کی مذمت
کچھ عرصہ قبل ترکیہ کو بھی دہشت گردی کا سامنا تھا۔