سموگ تدارک مہم:17 ہزار 519گاڑیوں کو بھاری جرمانے اور987 گاڑیاں بند

شہزادہ عالمگیر نوائے وقت

لاہور:ٹریفک پولیس سی ٹی او عمارہ اظہرنے نے کہا ہےسموگ تدارک مہم/رواں سال میں میں17 ہزار 519گاڑیوں کو بھاری جرمانے اور987 گاڑیاں بند کی ہیں۔

اب تک 17 ہزار 519 گاڑیوں کو بھاری جرمانے کئے گئے، رواں سال ریت،مٹی اور دیگر گرد آلود 9 ہزار 315 گاڑیوں کو چالان ٹکٹس دئیے گئے، بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ اور انتہائی خست حال 21 ہزار 115 گاڑیوں کو چالان کئے گئے، جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے پر 338 گاڑیوں کو بند کروایا گیا،
سکول و کالجز،بس اڈوں اور سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں 500 سے زائد آگاہی لیکچرز بھی دئیے گئے، آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم کی مدد سے بھی چالاننگ کا آغاز کردیا گیا ہے،سموگ تدارک کیلئے عوامی رابطہ مہم بھی شروع کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں