رانا وحید نوائے وقت
کراچی: شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد میں 123 ویں پاسنگ آوٹ پریڈپاسنگ آوٹ پریڈ میں 1351 اہلکار پاس آوٹ ہوئے۔
پاس آوٹ ہونے والوں میں 191 خواتین اہلکار شامل1148 مرد پولیس اہلکارسندھ پولیس کے 12 ڈرائیور بھی شامل ہیں۔
پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی وِزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار۔ تقریب میں شریک آئی جی سندھ غلام نبی میمن بھی موجود ۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پریڈ کا معائنہ کیا۔