رانا وحید نوائے وقت
کراچی : کے الیکٹرک کے خلاف ایم کیو ایم کی کا احتجاجی جلوس ۔مقررین کا کہنا تھا کہ ملکی برآمدات کا آدھا حصہ کراچی سے ہے۔ جی ڈی پی میں کراچی کا حصہ 40 فیصد سے زائد ہے ۔ کے الیکٹرک اپنے بجلی کے نرخ کم کرو۔ فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرو۔ گردشی قرضوں کا بوجھ بھی کراچی والے برداشت کررہے ہیں۔بارشوں میں آج بھی کراچی کےنوجوانوں کو کرنٹ لگا ہے وہ لقمہ اجل بن گئے۔مرمت کے نام پر 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ۔