محمد ناصرغلزئی نوائے وقت
بنوں :ضلع بنوں میں سابق رجسٹرارمحکمہ مال تاج مالی خان اغواء کر لئے گئے۔
ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ سابق رجسٹرار کو انٹی کرپشن تھانہ میں پیشی کے بعد گھر سے اٹھایا گیا۔
ورثاء نے الزام لگایا کہ انٹی کرپشن پشاور کی ٹیم کے نام پر گاڑی آئی اور اس نے اٹھایا ہے جبکہ دوسری طرف تھانہ اینٹی کرپشن نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔