پاکستان تحریک انصاف جلسے کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی

انتظامیہ جلسہ این او سی کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر لوگوں پر ٹوٹ پڑی، پولیس اور کارکنوں میں تصادم

سٹاف رپورٹر + نمایندگان نوائے وقت

اسلام آباد:حکومت سے پاکستان تحریک انصاف جلسے کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جلسے کے لیے جاری کیے گئے این او سی کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر لوگوں پر ٹوٹ پڑی، پولیس اور کارکنوں میں تصادم جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

ڈی سی اسلام آباد نے این او سی کی خلاف ورزی کرنے پر جاری نوٹیفکیشن میں این او سی کی خلاف ورزی پر انتظامیہ اور پولیس افسران کو کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں