کیسز کا بوجھ زیادہ ،عدلیہ بغیر دباو کے آزاد فیصلے کررہی ہے،ایک سال میں صرف پشاور میں 60ہزار مقدمات درج ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم

محمد ناصرغلزئی نوائے وقت

مانسہرہ : ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں جوڈیشل کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ کیسز کا بوجھ زیادہ ہے اور کے باوجود عدلیہ بغیر دباو کے آزاد فیصلے کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ تحصیل اوگی میں جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کیا۔

چیف جسٹس پیشاور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ ایک سال میں صرف پشاور میں 60ہزار مقدمات درج ہوئے جن کا بوجھ عدلیہ نے اٹھانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں