قیصر محمود بیورو چیف نوائے وقت
فیصل آباد:ضلع فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم شروع، جو15ستمبر تک جاری رہے گی۔
پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچائو کے حفاظتی قطرے پلارہی ہیں۔