قیصر منظور چوہدری نوائے وقت
مکہ/سعودی عرب:ملک کی جانی پہچانی شصیت ، معروف سینئر پاکستانی صحافی ،روزنامہ ہا وی رپورٹ کے ایڈیٹر انچیف اورہاوی رپورٹ ٹی وی کے اونر ندیم خان بھٹی نے عمرہ کی ادائیگی کی ۔مختلف زیارتیں کیں۔
جس کے بعد انہوں نے الوادعی طوائف کیا ۔جہاں نے دوستوں ،رشتہ داروں،فیملی فرینڈز اور عزیزواقارب کے لیے دعائیں کیں۔
اللہ تعالی ان کا عمرہ ،دعائیں اور عبادات قبول فرماہیں۔امین