گورنرکا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی ، سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ،اسمبلی میں کی جانے والی قانونی سازی کی حمایت کا فیصلہ

رانا وحید نوائے وقت

کراچی: گورنر سندھ کا سندھ ہاؤس اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق، خواجہ اظہار سمیت دیگر شریک ہوئے۔ عشائیہ میں آئینی ترمیم ، ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیر غورآئے۔ ملکی صورتحال میں وزیراعظم شہباز شریف پراعتماد اوراسمبلی میں کی جانے والی ہر قانونی سازی کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں