گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اجلاس ،12 ربیع الاول کے جلوس، محافل، ریلیوں کے انتظامات کا جائزہ

رانا وحید نوائے وقت

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں علما کا اجلاس ہوا۔ جس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ، مولانا کوکب اوکاڑوی، جمیل راٹھو، شاہد غوری ، شبیر ابو طالب ، بلا ل سلیم قادری ، مولانا ثروت اعجاز قادری شریک مفتی محمد نظیر جان ،احمد رضا، مولانا یعقوب عطاری ، مولانا عادل عطاری ، مولانا محمداکبر ، محمد نوید عباسی ، عبد القادر نورانی، علامہ اشرف بھی موجود تھے۔

اجلاس میں 12 ربیع الاول کے جلوس، محافل، ریلیوں کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں