صحافی معاشرے کی انکھ اور کان ، اپنے والد چوہدری صغیر انجم اور چچا چوہدری منیر کی سربراہی میں حلقہ کی عوام کی خدمت کو جاری رکھے ہوئے ہوں،ای ڈی شاہین اور نور سمند بھٹی، ملک وہاب سمیت دیگر موجود ،میاں بابر صغیر انجم

رانا وحید نوائے وقت

ساہیوال: صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے راہ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنی خدمات پیش کرتی رہے گی یہ بات قادر اباد پریس کلب میں راہ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر میاں بابر صغیر انجم نے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مقامی ایس ایچ او قادر اباد ای ڈی شاہین اور نور سمند بھٹی، ملک وہاب سمیت دیگر موجود تھے۔ صحافیوں میں شیلڈز تقسیم کی اور بعد میں کیک کاٹا گیا۔ میاں با بر صغیر انجم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی معاشرے کی انکھ اور کان ہے۔ اپنے والد چوہدری صغیر انجم اور چچا چوہدری منیر کی سربراہی میں حلقہ کی عوام کی خدمت کو جاری رکھے ہوئے ہوں 20 سال سے ہم راہ حق ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ضلع بھر کی دکھی عوام کی بھرپور خدمت کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں