عمران خان پر الزام لگانے والوں کی اصلیت:…………اسٹیٹ بینک کی نئے نوٹوں کے ڈیزائن میں یہودی مذہب نمایاں کرنے کی کوشش

نوائے وقت انوسٹی گیشن سیل

اسلام آباد:پاکستانی اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں یہودی مذہب کو نمایاں کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے تردید اور وضاحت جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے مقابلے میں منتخب ایک ڈیزائن میں پاکستان میں مذہبی تنوع کو ظاہر کیا گیا ہے۔ اس ڈیزائن کی عوامی سطح پر تشریح غلط کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں