محمد ابرار نوائے وقت
ممبی:بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی محض 58 رنز دور ہیں۔
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔
کوہلی اس سیریز میں بین الاقوامی کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے کرکٹ میں 27 ہزار رنز مکمل کرنے محض 58 رنز درکار ہیں، ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز 27,000 رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی ہیں۔