ٹیچینگ ہسپتال میں بڑا مسلہ پار کینگ کا ہے، میڈیکل لیب اور میڈیسن کے لیے بجٹ کے مطابق بہترین سروس سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر نثار سعددی کی ڈان ٹی وی سمیت میڈیا سے گفتگو

ساہیوال رانا وحید نوائے وقت

ساہیوال: ٹیچینگ ہسپتال کے ایم۔ ایس ڈاکٹر نثار سعددی نے ڈان ٹی وی سمیت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیچینگ ہسپتال میں سب سے بڑا مسلہ پار کینگ کا ہے۔ اس کی اشد ضرورت ہے ۔ارباب اختیار کو پہلے بھی گزارش کی کہ پار کینگ پلازہ تیار کروایا جائے ۔ میڈیکل لیب اور میڈیسن جتنا بجٹ ہوتا ہے اس کے مطابق ہم بہترین سروس سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ڈاکٹرز، نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف محنت کر رہے ہے ۔عوام کو بھی چاہیے۔ ہم کاوئنٹر پرچی بڑ ھا رہے ہیں، جس سے عوام کو ریلیف ملے گا لائنوں قطاروں میں کمی آئے گی۔ عوام کے لیے آسانیاں پیدا کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں