ڈاکٹر اختر گلفام ایڈیٹر انچیف نوائے وقت
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےحکومت اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی مجوزہ ترامیم کے پیش نظر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب سبق
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی اپنے بھائی اور وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان گھر آمد کا امکان ہے۔
ڈان کو ذرائع نے بتایا کہ صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد متوقع ہے اور ان کے ہمراہ شہباز شریف بھی مولانا سے ملنے کے لیے آنے کا امکان ہے۔
ڈان ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم کے لیے قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔