خالد لطیف بلوچ نوائے وقت
لندن:برطانیہ میں جونئیر ڈاکٹرز نے تنخواہ میں اضافے کی حکومتی پیشکش قبول کرلی۔
جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہ میں دو برسوں کیلئے اوسطاً 22.3 فیصد اضافہ ہوگا۔
یاد رہے کہ جونیئر ڈاکٹروں نے تنخواہ میں اضافے کیلئے 11 مرتبہ ہڑتالیں کیں۔