جشن عیدمیلاالنبی کے موقع پرحب میں تنظیمات اہلسنت کی ریلی، ڈپٹی کمشنر روحانہ گل کاکڑ، ایس ایس پی محمد معروف عثمان کی سیکورٹی ہدیات

رانا وحید نوائے وقت

حب :12ربیع الاول جشن عیدمیلاالنبی کے موقع پر بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں تنظیمات اہلسنت نے ریلی نکالی ۔ ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ اور ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر لیویز اور پولیس کے جوان جشن عیدمیلاالنبی کی مرکزی ریلی کو سیکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں