شہزادہ عالمگیر نوائے وقت
لاہور: جشن میلاد النبی ﷺ پرصوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی۔
دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فوج کی جانب سے 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ ملک بھر میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا جشن عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔