علی امین گنڈاپور کا داخلہ روکنے کی لیے پولیس نے لاہور نیو راوی پل مکمل طور پر بند کردیا ، نوائے وقت ذرایع

نوائے وقت انوسٹی گیشن سیل

لاہور:نوائے وقت ذرایع کے مطابق علی امین گنڈاپور کو لاہور میں داخل ہونے سے روکنے کی لیے پولیس نے لاہور نیو راوی پل مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں