رانا وحید نوائے وقت
ساہیوال: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ساہیوال کے سالانہ انتخابات میں اپنا گروپ اور ڈیمو کریٹک گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ۔ کامیابی پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا۔ اپنا گروپ کے چیئرمین چوھدری منیر اور گروپ کے روح رواں میاں بابر صغیر انجم ، شیخ عظمت سلیم اور دیگر رہنماؤں نے کامیابی پرچیمبر ممبران کا شکریہ ادا کیا۔