پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں”جدید پولیسنگ” کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد

شہزادہ عالمگیر نوائے وقت

لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں”جدید پولیسنگ” کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد ۔ جس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور،مینجنگ ڈائریکٹر سیف سٹیز سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔

کانفرنس میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیسنگ میں تبدیلی،محرکات اور اس کے اثرات بارے ماہرانہ رائے پیش کی گئی۔ کانفرنس میں عوامی تحفظ کو بڑھانے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں