لائیو:وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ صوابی سے اسلام آباد روانہ ،بشری بی بی بھی قافلے کے ہمراہ

ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے اور منظم ہوکر آگے بڑھنا ہے، علی امین گنڈا پور کا صوابی میں کارکنوں سے خطاب

نیوز رپورٹر نوائے وقت

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلہ صوابی پہنچ کر اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگیا جبکہ بشری بی بی بھی قافلے میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں