سلیم یاسین ،برطانیہ کرکٹ لیگ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کے بعد سپین جائیں گے ، 18 دسمبر کو واپسی

ڈاکٹر اختر گلفام ایڈیٹر انچیف نوائے وقت

لندن:برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت ،مارشس کرکٹ کلب برطانیہ کے اونر اور چیرمین اور ایلیٹ ڈیوس پراپرٹی کے مالک سلیم یاسین ،برطانیہ کرکٹ لیگ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کے بعد 11 دن کے نجی دورے پر سپین جائیں گے ۔ 11 دن کے نجی دورے پر سپین جائیں گے ۔وہ 18 دسمبر کو واپس لندن آئیں گے ۔سلیم یاسین گذشتہ 12 سال سے سپین میں کرکٹ ٹورنومنٹ آرگنایز کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ڈان ٹی وی کے ڈائریکٹرنیوز ڈاکٹر اختر گلفام کو بتایا کہ وہ اس سال سپین کی بجاءے اٹلی میں کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنایز کریں گے جس میں 25 ہزار سے زاید لوگوں کی شرکت کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں