ممتاز شخصیات ارشد بخاری اور غلام عباس بخاری کا دورہ لندن

لندن میں مختلف مقامات کی سیر کے ساتھ ساتھ وہ اپنی آنے والی پنجابی فلم کی لوکیشنزبھی فائنل کریں گے

شوبز رپورٹر نوائے وقت

لندن:معروف پراپرٹی بزنس مین ارشد بخاری اور امیگریشن وکیل غلام عباس بخاری کل لندن پہنچے ہیں۔انیوں نے نوائے اور ڈان ٹی وی کو بتایا کہ یہاں وہ ممتاز شخیصات کے ساتھ ملیں گے۔وہ لندن میں مختلف مقامات کی سیر کریں گے ۔اس دوران وہ اپنی آنے والی پنجابی فلم کی لوکیشنزبھی فائنل کریں گے جہاں ان کی فلم کی شوٹنگ کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں