سید فریاد حسین بخاری اچانک علیل ہو گئے ، صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل

جنرل رپورٹرنوائے وقت

لندن:سید فریاد حسین بخاری چیئرمین عزاداری کونسل برطانیہ کی طبیعت خراب موسم کی وجہ سے اچانک خراب ہو گئی جس پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ یاد رہے کہ چند دن سے پورے برطانیہ میں تیز ہواؤں اور شدید برفباری کی وجہ سے پورا ملک طوفانی کیفیت اختیار کر گیا ہے اور حکومت برطانیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور بے جا لوگوں کو گھروں سے نکلنے سے سختی سے منع کیا ہے ان کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں