ن لیگ کے قائد اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
نور فاطمہ افضل نوائے وقت
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے ڈان ٹی وی کو بتایا کہ نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ماڈل ٹاؤن میں لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ن لیگ کے قائد اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔