معروف بزنس مین سلیم یاسین کی مرحومہ اہلیہ کے لیے دعا اور ختم 18 جنوری بروز ہفتہ ان کی رہائش گاہ پر ہوگا

انہوں نے درخواست کی ہے کہ ان کی اہلیہ کے لیے جتنا ہو سکے تلاوت اور دعا کریں جو 4 سال قبل اس دنیا فانی کو چھوڑگئی تھیں

جنرل رپورٹر نوائے وقت

لندن:معروف بزنس مین اور ایلیٹ پراپرٹی کے مالک سلیم یاسین کی مرحومہ اہلیہ شاہین کے لیے دعا اور ختم 18 جنوری بروز ہفتہ شام 5 بجے ان کی رہائش گاہ Manor Road، Chigwell،IG7 5PU – 90 پر ہوگا۔سلیم یاسین نے درخواست کی ہے کہ ان کی اہلیہ کے لیے جتنا ہو سکے تلاوت اور دعا کریں جو 4 سال قبل اس دنیا فانی کو چھوڑگئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں