جاوید علی ڈوگر 1106 ووٹ حاصل کر کے نئے صدر، ملک عدنان احمد 1228 ووٹ لے کرجنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے
محمد ارشد بھٹی بیورو چیف نوائے وقت
ملتان:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان وکلاء کے سالانہ انتخابات ، نتائج آگئے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان صدارت کی نشست پر جاوید علی ڈوگر 1106 ووٹ حاصل کر کے نئے صدر منتخب ہوگئے
ملتان ، صدارت کی نشست پر سیدہ بشری نقوی 819 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں ملتان ، صدارت کی نشست پر افضل بشیر انصاری نے 314 ووٹ حاصل کیے۔
صدارت کی نشست پر جاوید اقبال اوجلہ نے 16 ووٹ حاصل کیے۔
نائب صدر کی سیٹ پر خالد بلوچ 1081 ووٹ لے کر کامیاب ۔
نائب صدر کی نشست پر چوہدری محمد نعیم 642 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ نائب صدر کی نشست پر ندیم عباس بخاری نے 312 ووٹ حاصل کیے۔
نائب صدر کی نشست پر شمشاد الحق رانا نے 261 ووٹ حاصل کیے۔
جنرل سیکریٹری کی سیٹ پر ملک عدنان احمد 1228 ووٹ لے کر کامیاب۔ جنرل سیکرٹری کی نشست پر چوہدری افضل شاہد سندھو نے 915 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
ملتان ، جنرل سیکرٹری کی نشت پر رائے محمد اجمل کھرل نے 226 ووٹ حاصل کئے۔
فنانس سیکرٹری کی نشست پر جلال آرائیں کامیاب ہوگئے ۔
لائبریری سیکرٹری کی نشست پر رانا شاہد نسیم کامیاب۔