اوور سیز پاکستان کشمیر ویلفئیر کونسل کے چیرمین راجہ شکیل حیدر خان کی افضال بھٹی کو مبارکباد
جنرل رپورٹر نوائے وقت
لندن:حکومت پاکستان نے افضال بھٹی کو اہم عہدے اوورسیز پاکستان اوورسیز فاونڈیشن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔
اوور سیز پاکستان کشمیر ویلفئیر کونسل کے چیرمین راجہ شکیل حیدر خان نے افضال بھٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔